سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ 1998 میں پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو اس وقت پی ٹی وی نے ایک بیانیہ دیا ناقابل شکست فتح اب میرے جیسا جاہل آدمی تو یہ سمجھتا ہے کہ فتح تو ناقابل شکست ہی ہوتی ہے۔ فتح تو فتح ہوتی ہے۔ شکست
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آج میں رقص کروں گا کیونکہ ابھی میں زندہ ہوں 1400 سالوں سے ہماری پرورش،خوشی ،زندگی کی لذتوں اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کے خلاف ہوئی ہے۔ ہمیں رقص کرنے/ بانسری بجانے/ گانے سے اجتناب کا کہا گیا ہے۔ بلکہ اسے
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کبھی مجھے ناراض بلوچوں کی ،ریاست سے شکایات سے اتفاق رہا ہے لیکن اب جو کام انہوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے شروع کر رکھا ہے جس میں بھارت اور افغانستان کی پشت پناہی حاصل ہے میں اس کی شدید ترین الفاظ میں
شہریاریاں۔۔۔ شہریار خان پاکستانیوں کو اگر معصوم کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔۔یہ وہ معصوم قوم ہے جسے آسانی کے ساتھ بار بار دھوکہ دیا جا سکتا ہے۔ یہ مومنین کی اس نسل سے ہیں جسے ایک سوراخ سے دو نہیں کئی مرتبہ بھی ڈسا جا سکتا ہے
شہریاریاں۔۔۔ تحریر: شہریار خان سوشل میڈیا ایک بیماری بھی ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ وہ بیماری ہے جس سے دور رہنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ تیس سال پہلے بھی ہم تو ایسے ہی تھے مگر فون اس طرح زندگی کے
تحریر:افضل بٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی اندرونی و بیرونی سازشوں ، سوشل میڈیا پر تحریک پاکستان اور پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑانے کی مذموم مہم کے خلاف 14 اگست کو پاکستانیوں کی خاموش اکثریت قومی پرچم اٹھا کر گھروں سے نکل آئی_ میں نے 14 اگست کو
سید شہریاراحمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سب سے پہلے تو آزادی کا مفہوم سمجھنا ہوگا آزادی اس کی ہوتی ہے جس کا پہلے سے کوئی وجود ہو اور اسے قید کر لیا جائے یا کسی ایسے ملک پر قبضہ کر لیا جائے جو پہلے سے موجود تھا اور پھر بعد میں
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کامیابی کے سارے باپ/ ناکامی کا کوئی وارث نہیں میں وزیراعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک انکوائری کمیٹی بنائی جائے جو یہ پتہ کرے کہ پیرس اولمپکس میں 27 آفیشلز اور سیاحوں کے ساتھ یہ کھلاڑی ارشد ندیم کیسے پہنچ گیا؟ یہ صرف
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ میں مرد ہوں اور میں نے بچپن سے سن رکھا ہے کہ مرد رویا نہیں کرتے آج عمر کے اس حصے میں گزرا وقت ،ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے کسی اسکرین پر چل رہا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 43ہزار 500 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت عمران اور فرحان کے نام سے ہوئی،ملزمان سے مسروقہ رقم 43ہزار