
اللہ کریم نے بیٹے سے نوازا اور جب نام تجویز کرنے کا مرحلہ آیا تو وہی ایک تجسّس مجھ میں بھی پایا گیا۔ کہ بچے کا نام یونیک اور انوکھا سا ہو اور دل میں یہ خواہش اور دعا کہ یہ بچہ اپنے نام کے مطابق اپنی زندگی گزارے۔ نام
میرا دوست کہتا ہے: “خدمت میں عظمت ہے۔” میں نے اس کی بات پر اثبات میں سر ہلایا اور کہا: “بیشک، خدمت کا تعلق مذہب، علاقہ یا نسل سے نہیں بلکہ خالص انسانیت سے ہے۔” انسان کے اندر اگر دوسروں کے لیے درد ہے تو وہ اپنے رب کے قریب
تحریر: داؤد درانی پاکستان کی بدقسمتی دیکھنے کے لیے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔ پچھلے ستتر برس کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تو صاف محسوس ہوگا کہ جب بھی ہم ایک قدم آگے بڑھاتے ہیں تو کوئی انسانی غلطی یا قدرتی آفت ہمیں دس قدم پیچھے دھکیل دیتی
(تحریر: ندیم طاہر) اگر یہ کہا جائے کہ سفیر کسی حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے ۔ اور سول سروسز سے مراد عوام کی خدمت ہے تو حالیہ قونصل جنرل اس تعریف پر مکمل پورے آتے ہیں ۔ جس طرح اپنا عہدہ سنبھالتے ہی برطانیہ میں موجود پاکستانی عوام کی خدمت
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے ہمیشہ سے دینی و اخلاقی اقدار کے فروغ کے مرکز سمجھے جاتے رہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد سے ہی نصاب اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مذہبی پہلو کو خصوصی اہمیت دی گئی۔ سکول کی صبح کی اسمبلی جہاں تلاوتِ
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی یورپ کی رومانوی اور فکری تحریکوں میں جرمن شاعر یوان وولف گانگ گوئٹے (Johann Wolfgang von Goethe) کا نام ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اس عظیم شاعر نے نہ صرف یورپ کی ادبیات بلکہ مشرقی فکر اور اسلامی فلسفہ
چھ ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جس پر ہم جتنا بھی فخر کریں کم ہے۔ 1965 میں جب بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا تو اسے یقین تھا کہ وہ چند دنوں میں لاہور پر قبضہ کر لے گا اور پاکستان کا وجود
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بشیر بدر کہتے ہیں کہ خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے ان خوبصورت اشعار کے خالق بشیر بدر اردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک ممتاز شاعر کے طور پر مشہور ہوئے ہیں۔ برصغیر پاک
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی افغانستان ایک ایسا ملک ہے جس کی تہذیب، ثقافت اور تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ فارسی، پشتو، ازبک، ترکمانی اور اب چترال سے افغانیوں کے انخلا کے بعد کھوار زبان میں شاعری کی روایات یہاں ہمیشہ سے زندہ رہی ہیں۔ رومانوی شاعری خصوصاً فارسی
تحریر: ندیم طاہر میرا دوست بڑا ہی سنجیدہ مزاج اور دردِ دل رکھنے والا انسان ہے۔ اکثر شام کو جب ہم دونوں ملاقات کرتے ہیں تو ملکی حالات پر بات چیت ضرور چھڑ جاتی ہے۔ آج وہ بڑی گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے بولا: “یار! حالیہ دنوں میں پاکستان کے