جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان بھارت کے خلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ آج نیویارک میں شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

پاک بھارت میچ، سب کی نظریں وکٹ کے برتاؤ پر

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج شیڈول پاک بھارت میچ میں وکٹ کے برتاؤ پر ماہرین نے نظریں جما لیں۔ نیو یارک کے اسٹیڈيم میں ہوئے اب تک کے میچز میں وکٹ توقعات کے مطابق دکھائی نہيں دی ہے اور آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر

بارش سے پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟ ہر گھنٹے کی رپورٹ سامنے آ گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج نیو یارک میں پاک بھارت میچ شیڈول ہے وہیں بارش کے بھی امکانات نے بھی مداحوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہو گا جبکہ میچ کا

گورنر ہاؤس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک، بھارت میچ دکھانے کا انتظام

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہے۔ گورنر ہاؤس

ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی

گیانا(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 18واں میچ گیانا میں کھیلا گیا جہاں گروپ

ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک کا قیام

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)ورلڈ کپ ٹی 20 ٹی پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک قائم کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار کلو میٹر دور راولپنڈی میں موجود

ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت روایتی حریف نیو یارک میں آمنے سامنے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ کے روایتی حریف پاک بھارت نیو یارک میں اتوار9 جون کوآمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت صرف آئی سی سی مقابلوں میں مدمقابل ہوتے ہیں، آخری بار دونوں ٹیموں کا ٹاکرا آسٹریلیا میں

بارش کا امکان۔۔۔پاک، بھارت میچ ہو پائے گا یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات کی خبر آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے دوران بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 10 بجے شروع ہو گا۔ موسمیاتی رپورٹس

پاک بھارت میچ کل،شائقین مقابلہ دیکھنے کیلئے بے تاب

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے نیویارک پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم پونے چار گھنٹے کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں ٹیم نے جمعے کو مکمل آرام کیا،

بھارت سے جیتنے کیلئے پاکستان کو بیٹنگ اور فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، یووراج سنگھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف جیتنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے انہیں یقیناً اپنی بیٹنگ اور