







اسلام آباد(محمد زاہد خان) بیس بال فیڈریشن کا فخرشاہ پر پابندی کیخلاف اپیل دائر کرنیکا اعلان، تفصیلات کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات رواں برس کے آخر میں پی ایس بی سپورٹس پالیسی کے تحت کرائے جائیں گے حمود لکھوی کو پی ایس بی اور منسلک یونٹس سے رابطوں کی ذمہ

اسلام آباد (محمد زاہد خان) محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر، تفصیلات کے مطابق اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے محمد عامر پر بھرپور اعتماد کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی و یمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بھارت اور جنوبی افریقا 2 نومبر کو فائنل میں مدمقابل ہونگے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں ڈریم فیسٹ 2025 کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی مینز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے، سری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپس آنے والے بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم دو گیندیں کھیلنے کے بعد کوربن بوش کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے، وہ ٹی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز سے قبل ہی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کیلئے وقت پر فٹ نہیں ہوں گے، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش 41، ٹریوس ہیڈ 29، میتھیو شارٹ 30 اور رینشا 56 رنز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کے لیے کلئیر کر دیا گیا ہے، اس حوالے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی تازہ اسٹینڈنگز جاری کر دی ہیں۔ جنوبی افریقا پاکستان کو پنڈی ٹیسٹ میں شکست دیکر 5 ویں نمبر پر آ گیا جبکہ پاکستان شکست کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہم نے بدقسمتی سے پہلی اننگز کے اختتام پر بالنگ میں اچھی کارکردگی نہیں دیکھائی اور وکٹیں لینے کے مواقع ضائع کیے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد بات کرتے ہوئے