







نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔ امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالر انعامی رقم والے

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ہاف میں کوئی گول نہ کرسکیں۔ میچ کے 75ویں منٹ میں سوئٹزرلینڈ کی جانب سے بریل ایمبولو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ نے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ۔سعودی عرب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 2024-25مینز ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات جاری کردیں پی سی بی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق پاکستان میں21 سال میں پہلی بار سہ فریقی ون ڈے سیریزبھی ہوگی،نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز کیلئے فروری میں پاکستان آئیں گے،سہ فریقی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دے دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے، میں نے پہلے

اسلام آباد (روش پاکستان نیوز) پاکستان نے چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ریسلر حسن علی بھولا نے 70 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستانی ریسلرحسن علی بھولا نے 70 کلوگرام کیٹیگری کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش