

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب ہاردک پانڈیا بھارت کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اپنے نام کیا،

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وائٹ اور ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسٹنٹ کوچ

نیو دہلی(روشن پاکستنان نیوز) بھارت کی 1983کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے موجودہ ٹی 20چیمپئن سائیڈ کو 125کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کر دیا۔ پلیئرز کا کہنا ہے کہ بورڈ نے ہمیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اسکواش کھلاڑی اشہب عرفان نے ہیوسٹن میں ہونے والی کانسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں بھارت کے ویر چوترانی کو سخت مقابلے والے فائنل میں شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔20 سالہ اشاب نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں روچیسٹر پروم

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کر دی۔ سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کنسلٹنٹ کا عاقب جاوید سے معاہدہ کیا تھا اور ان کا 15 جولائی تک معاہدہ تھا۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کے معاہدے میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔ تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ہی ہونگے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اداکار و ریسلر جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے خاص ایونٹ منی ان دی بینک کا انعقاد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوا۔ اس ایونٹ میں 47 سالہ جان سینا نے