







لاہور(روشن پاکستان نیوز)تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلیے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔ بی سی سی آئی کے

لندن(روشن پاکستان نیوز)سیمی فائنل میں الکاریز نے میدواڈیو کو شکست دی۔دوسرے سیمی فائنل میں سربیاکے نواک جوکووچ نے اٹلی لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ ومبلڈن چیمپئن شپ کا فائنل نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاریز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئنز کارلوس

دبئی (روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے

(روشن پاکستان نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے وہ

جوہانسبرگ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گی اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپنز ٹرافی کے کچھ میچز دیگر ممالک میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی فاتح بھارتی ٹیم کو 125 کروڑ روپے کی انعامی رقم کی تقسیم کے معاملے پر کپتان روہت شرما نے بھی کٹوتی کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ سے پہلے روہت شرما نے