بدھ,  31 دسمبر 2025ء

کھیل

پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔ اس سے پہلے نتاشا نے

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل طور پر تیار

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی ایم بشیر اور گلفام جوزف کو روس سے تعلق رکھنے والے کوچ کی خدمات حاصل تھیں، شوٹرز کا کہنا ہے کہ

آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان کی مشاورت بنا بجٹ پیش کیا جائے گا

دبئی (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کےلیے پاکستان کی مشاورت سے بنایا گیا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور آئی سی سی نے مل کر بنایا ہے، جو 19 جولائی

ٹیم میں اتفاق نظر آنا چاہیے، گروپنگ کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے خبردار کیا ہے کہ ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین کی طرف سے وائٹ، ریڈ بال کوچ گیری

انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا

میونخ (نیوزڈیسک)اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپیئن فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والے فائنل

حمزہ اور عبد اللہ نے ورلڈ جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ہیوسٹن (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے دو کھلاڑیوں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے

ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا

میامی(روشن پاکستان نیوز)  ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوسرے

سابق ٹیسٹ کرکٹرخالد عباد اللہ 88 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ 20 دسمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہونے والے خالد عباد اللہ نے چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انگلینڈ میں کرکٹ کے حلقوں میں بلی

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں

قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ