







جارجیا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی

دمبولا(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

تل بیب (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا جس میں پابندی عائد کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 فارمیٹ میں کھیلے جانے ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ ایک، ایک گیم سے برابر ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینیئن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوسرے راؤنڈ میں ناصر اقبال نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8 ٹیٹ نوریس کو شکست دی، ناصر کی کامیابی کا اسکور 3-11، 4-11 اور 6- 11 رہا۔ پہلے راؤنڈ میں ناصر نے

ناٹنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا.انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری

لندن(روشن پاکستان نیوز)سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کردیا۔ اسپینش اسٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے لیو بورگ کو 4-6 3-6 سے

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)ویمن ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔ اس سے پہلے نتاشا نے