







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئرلینڈ نے زمبابوے کے جبڑوں سے فتح چھین لی، واحد ٹیسٹ میں لورکان ٹکر اور اینڈی مک برائن نے 21 رنز پر 5 وکٹیں گنوانے والی سائیڈ کو 158 رنز کا ہدف عبور کرا دیا، 4 وکٹ کی کامیابی میں دونوں نے ففٹیز سے حصہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کھیلا گیا۔ دوسری اننگز میں پاکستان شاہینز 296

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پُرامید ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم شیڈول کے مطابق 6 اگست کو ڈھاکا سے دورۂ پاکستان

پیرس(روشن پاکستان نیوز) اولمپکس کے دوسرے روز مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا، پوائنٹس ٹینل پر جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 میڈل لے کر سرفہرست ہے، میڈل ٹیبل پر اب تک 22 ملکوں کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ پیرس اولمپکس میں دو روز کے مقابلوں کے بعد جاپان

اوسلو (روشن پاکستان نیوز)ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور کلب کو 1-6 سے شکست دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے عبدالغنی نے دو، عیسیٰ، جنید، اویس اور محمد خان نے ایک ایک گول

پیرس (روشن پاکستان نیوز)2011 میں آزادی حاصل کرنے والے ملک جنوبی سوڈان نے اولمپکس کی تاریخ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پیرس اولمپکس میں باسکٹ بال کے مقابلوں میں جنوبی سوڈان نے پیورٹو ریکو کو 79-90 سے ہرایا۔ یہ اولمپکس کے ٹیم مقابلوں میں جنوبی سوڈان کی پہلی کامیابی

دمبولا(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز

پیرس(روشن پاکستان نیوز) اولمپکس میں بھارت نے پہلا برانز میڈل جیت لیا۔ بھارت کیلئے خواتین کی شوٹنگ میں منو بھاکر نے برانز میڈل جیتا۔ منو بھاکر 10 میٹر ایئر پستل میں 7۔221 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔ منو بھاکر اولمپک میڈل جیتنے والی پہلی انڈین خاتون شوٹر پیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوریا کمار یادیو کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کے نئے دور کا جیت سے آغاز ہوگیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ گزشتہ روز پالی