بدھ,  31 دسمبر 2025ء

کھیل

ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے

بیگا اوپن اسکواش میں پاکستان کے ناصر اقبال کا کامیاب آغاز

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی بیگا اوپن اسکواش میں پاکستان کے ناصر اقبال نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ناصر اقبال نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے بینجمن ریٹکلف کو تین۔ صفر سے شکست دیدی۔ پاکستان کے ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 9-11 اور 4-11 رہا۔ دوسرے راؤنڈ میں ناصر

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،بابر اعظم کونسے نمبر پر ؟ دیکھیں

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن

وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق

میسی کی اہلیہ کا ترچھی نظروں سے شوہر کے فون کا جائزہ، تصویر وائرل

بیونس آئرس(روشن پاکستان نیوز)شوہر چاہے عام شخص ہو یا کوئی اسٹار لیکن وہ اپنے موبائل فون کو بیگمات کی نظر سے زیادہ دیر تک نہیں بچا سکتا اور ایسا ہی میسی کے ساتھ بھی ہوا۔ ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو انٹر میامی میچ کے دوران اہلیہ انٹونیلا کی

ہاردک پانڈیا نے چوتھی سالگرہ پر بیٹے کے لئے جذباتی نوٹ شیئر کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے منگل کے روز اپنے بیٹے اگستیا پانڈیا کی چوتھی سالگرہ منائی۔ ہاردک، جواس وقت سری لنکا میں ہیں اور ہندوستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں، نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ اس کی چوتھی

پیرس اولمپکس ، میڈلز ٹیبل پر جاپان سب سے آگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار رہی، تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے۔ پیرس اولمپکس کے چوتھے روز کا پہلا گولڈ شوٹنگ میں سربیا کے نام رہا جو اُس کا پہلا سونے کا تمغہ بھی تھا، ٹین میٹر

پیرس اولمپکس: دریائے سین ٹرائی تھلون مقابلوں کیلئے کلیئر قرار

پیرس (روشن پاکستان نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کو اولمپک ٹرائی تھلون مقابلوں کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دریائے سین میں آج ٹرائی تھلون کا مین اینڈ ویمن سوئمنگ ایونٹ ہو گا۔ دریائے سین میں واٹر کوالٹی خراب

چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل،

پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پندرہویں ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2024 بحرین میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3_0 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے پورے میچ میں انڈیا کو پریشر میں رکھا۔ ایک بھی سیٹ انڈیا نا جیت سکا۔ پاکستان والی بال ٹیم تمام