جمعرات,  26 مارچ 2026ء

کھیل

پاکستان کا بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ، بڑی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو  بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق  کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ سری لنکن صدر

اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست  دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں اٹلی کی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی، پوری ٹیم 16.4 اوور میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دیدی

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں انگلیلنڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دیدی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے ، نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان 183 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام، نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے کامیاب

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ گروپ ڈی کا یہ میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا گیا جس میں افغانستان نے ٹاس جیتا ، پہلے بیٹنگ کرتی ہوئے افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے یو ایس اے کو باآسانی 29 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے  یو ایس اے کو با آسانی 29 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو ایس اے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارت کے فاسٹ بالر ہرشیت رانا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ہرشیت رانا کی جگہ محمد سراج کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ

ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف کی دھواں دھار اننگ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو شکست دیدی
ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف کی دھواں دھار اننگ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو شکست دیدی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا کھلاڑی کون؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج ڈیون کونوے کو ٹیم کا حصہ بنا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایکس اکاؤنٹ پر نیوزی لینڈ کے بیٹر کو خوش آمدید کہا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیون کونوے