








پیرس(روشن پاکستان نیوز)ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ان کی پھٹے جوتوں کے ساتھ اولمپکس تک کا سفر عزم وہمت کی داستان ہے۔ صادق ہوں اگر جذبے تو ملتی ہیں مرادیں۔ اس قول کو درست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کے پاس ایک ہی بین الاقوامی معیار کی جیولن ہے جو اس وقت خراب حالت میں ہے۔ دوسری جانب ان کے حریف انڈیا کے نیرج چوپڑا کے لیے حکومت نے ٹوکیو اولمپکس سے پہلے 177 جیولن خریدے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور روی شاستری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جبکہ روی شاستری کا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین ہولڈ اسٹوک آن فیلڈ امپائر ہوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم کو

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے جہاں پاکستان کے ارشد ندیم نے پاکستان کے میڈل جیتنے کی امیدوں کو روشن کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی تھرو کردی۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل کا آغاز ہوگیا ہے، پوری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی سڑکوں پر ارشد ندیم ہی ارشد ندیم چھاگئے، شہری حکومت نے مختلف الیکٹرانک سائن بورڈز پر پاکستانی ایتھلیٹ کی تصاویر لگادیں۔سائن بورڈ پر پیغامات درج کیے گئے ہیں کہ ’ارشد ندیم ہمارا سپر ہیرو ہے، سب اسے سپورٹ کریں۔‘ واضح رہے کہ قومی ایتھلیٹ

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فائنل مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دیے جانے پر بھارت کی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے دلبرداشتہ ہو کر ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا، وہ پاکستان شاہینز کے کیمپ کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ ٹم نیلسن گزشتہ روز پاکستان