








ڈارون(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ شاہینز نے 142رنز کا ہدف 19ویں اوور میں باآسانی پورا کردیا، عمیر بن یوسف 37 اور محمد حارث نے 32 رنز اسکور کیے۔ ڈارون

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ دو میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ بیٹرز کے لیے نیٹس میں خصوصی گھاس والی پچز

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی جیولین تھرو کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے طلبہ کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ارشد ندیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی اور 40 برس

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام

میلبرن(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ سٹیڈیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولپمکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔ ایک انٹرویومیں فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیاہے کہ انہیں کئی بار دوسرے ملکوں سے پیشکش کی گئی کہ ہمارے پاس آجاؤ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم، انکی والدہ اور انکے اہلِ خانہ کا استقبال