








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں محمد رضوان نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی تیسری سنچری اسکور کرلی۔ قومی ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز آگے بڑھائی، اس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد ہمدانی کا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی، آر پی او اور سی پی او نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی شراب سپلائر کے خلاف اہم کاروائی،شراب فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ارجمند عرف سنی کو گرفتا رکرلیا، ملزم سے 50 بوتل شراب، اور 03 گیلن میں 60 لیٹر شراب برآمد ہوئی،ملزم

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )پاکستان – بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے مدنظر موثر ٹریفک انتظامات کے لیے 350 سے زائد ٹریفک پولیس کے افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں،روٹ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا۔ گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔ بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل تمام 7 ڈک پاکستان سے باہر ہوئے تھے۔ بابر اعظم نے ہوم گراؤنڈ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 4 ہزار سے زائد افسران اور اہکاروں کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ راولپنڈی پولیس کے 4 ہزار سے زائد

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)اکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی امریکا میں 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ بن گئے ہیں۔ شہرام چنگیزی نے ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ میں 147 کا بریک کھیلا، یہ امریکا میں کسی بھی لیول پر ریکارڈ ہونیوالا پہلا 147 کا بریک ہے۔ شہرام چنگیزی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )پاکستان – بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ شہریوں کی سہولت کے مدنظر موثر ٹریفک انتظامات کے لیے 350 سے زائد ٹریفک پولیس کے افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں،

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیریز پریکٹس سیشن،آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، آر پی او راولپنڈی نے پوائنٹ وائز ڈیوٹیز چیک کیں اور افسران و اہلکاروں سے بات چیت