منگل,  30 دسمبر 2025ء

کھیل

رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن

پنڈی ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ،پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائدکر دیا گیا

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ کے قصوروار پائے جانے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات کو دھچکا لگا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز

پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے مینٹورز کا اعلان کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا چیمپئنز

کلدیپ یادیو نے پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ اسپنر کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ وہ پہلے کبھی پاکستان نہیں گئے، اگر موقع ملا تو وہ کافی پُرجوش ہوں گے۔ بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ کرکٹر کا کام کرکٹ کھیلنا

وقار یونس کا بطور ایڈوائزر پی سی بی چیئرمین مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر اور فاسٹ باؤلر وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین کے ایڈوائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے سابق سلیکٹر وقار یونس کا پی سی بی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 10 وکٹوں سے قومی ٹیم کو شکست کے بعد

پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی، کپتان قومی ٹیم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کےبعد کپتان قومی ٹیم شان مسعود کا کہنا تھا کہ پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی،اپنی غلطیوں پر کام کرنا ہوگا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دلچسپ مقابلے کے لیے پہلی

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی، محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ

راولپنڈی ٹیسٹ : بنگلا دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 146 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا، صرف وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں معمولی مزاحمت

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،شکست کے سائے منڈلانے لگے۔ پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف چھٹی وکٹ 105 پر گرگئی۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید12رنز درکارہیں۔ سعود شکیل صفر،بابراعظم22رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ کپتان شان مسعود14، عبداللہ شفیق37رنز بنا کرآئوٹ