هفته,  05 جولائی 2025ء

کھیل

نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں  پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور امام الحق بیٹنگ کیلئے آئے، امام الحق ایک رنز بنا کر ریٹائرہرٹ ہو گئے، 73

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نیوزی نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 293 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں اننگز

پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان پر میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد کیا ہے،پاکستان پر مقررہ وقت میں 2اوور کم کرانے پر جرمانہ عائد کیاگیا۔ یاد رہے

عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ترجمان کے مطابق عثمان خان کے

پاکستان کیخلاف پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو پر تیزترین نصف سنچری بناڈالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو پر تیزترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیپیئر میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹام لیتھم انجری کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈکے کپتان ٹام لیتھم انجری کے بعد پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹام لیتھم پریکٹس کے دوران ہاتھ میں فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، ان کی جگہ مائیکل بریسویل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد

قومی ٹی20اسکواڈ کے8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ جوائن کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹی20 اسکواڈ کے8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کرلیا، سلمان علی آغا، ابراراحمد، حارث رؤف اور خوشدل شاہ بھی شامل پاکستانی قومی ٹی20 اسکواڈ کے8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کرلیا، سلمان علی آغا، ابرار احمد ، حارث رؤف، خوشدل شاہ

ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایران کا ازبکستان سے گروپ میچ 2-2 سے برابر رہا، ایران کی فٹ بال ٹیم  کا گروپ اے میں 20 پوائنٹس کے ساتھ  پہلا نمبر ہے۔ مزید پڑھیں: پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم