








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی نمائندگی کے اہل ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر نے اسرائیلی کلب کی خطیر رقم کی پیشکش مسترد کر دی۔ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر، جو اپنی ننیالی نسبت کے باعث پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہیں، نے اسرائیلی فٹبال کلب مقوبی حائفہ کی ساڑھے 8

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے کل کے حریفوں کو انٹرویو کے لیے آمنے سامنے بٹھا دیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ماضی میں گوتم گمبھیراور کوہلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارت نے ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، بھارتی ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول سکور کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چار ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ٹیموں

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی، محمد حسنین کو 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ گزشتہ روز پینتھرز اور ڈولفنز کی ٹیمیں فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں مدِ مقابل آئیں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے زمبابوے ٹی ٹین لیگ کے لئے کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی قیادت کا مستقبل بھی غیر یقینی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے انہیں آئندہ چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے کپتان مقرر نہ کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستانی اسٹار بلے باز کا بطور کپتان مستقبل خطرے سے دوچار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا کے شہر بانگی میں کھیلا گیا۔ منگولیا