








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 3 وینیوز پر کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے میچز لاہور اور کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے، راولپنڈی اسٹیڈیم میں سپائیڈر کیمرے نہ ہونے سے پروڈکشن کوالٹی متاثر ہوگی، ڈرون اور سپائیڈر کیمرے کے بغیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں ٹم ساؤتھی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہوں نے 107 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 391 وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی کے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاری سے متعلق

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ

بالاکوٹ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ایئر بیلون کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو ایڈونچر سیاحت کے شوقین افراد کے لیے ایک نئے اور منفرد تجربے کی پیشکش ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دنیا کے بلند ترین ہاٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی بار ضلع مانسہرہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہو گا ، 15 مختلف

بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بھی فروری میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر چُپ سادھ لی جبکہ ایونٹ میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز بھی آئی سی سی کے فیصلے کے انتظار میں ہیں۔ آئی