پیر,  29 دسمبر 2025ء

کھیل

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں آئے گی اور بھارت اپنے میچز دبئی میں کرانے کا خواہاں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو حال ہی میں ایک پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات

سید سمیر احمدنے پی سی بی میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمے داریاں سنبھال لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کے نام کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سید

چمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے دس روز میں متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں منعقد ہونے والی آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے دس روز میں متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کا ڈرافٹ شیڈول معمولی تبدیلیوں کے ساتھ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارت سمیت چند ٹیموں کے

ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 ، شاندار لائن اپ، عالمی موسیقی کے ستارے پرفارم کریں گے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز )ابو ظہبی کے ایٹihad اَریْنا میں عالمی موسیقی کے ستارے برائن ایڈمز، اناستاسیا، اکن اور شان پال پرفارم کریں گے ابو ظہبی، 6 نومبر 2024: ورلڈ ٹینس لیگ (WTL) کے تیسرے سیزن کا آغاز ایک ماہ سے بھی کم وقت میں ہونے والا ہے، اور “دی گریٹیسٹ شو

پاکستان کیخلاف سیریز، آسٹریلیا نے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

میلبرن(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔ جبکہ وہ آخری ایک روزہ

پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام، آسٹریلیا کے 185 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب ایک رن اور عبداللہ شفیق 12 رنز پر مچیل اسٹارک کی

ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پاکستان کو شکست ، سری لنکا نے دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد بابراعظم اور محمد رضوا ن کو کتنے پیسے ملیں گے؟ بڑا انکشاف

  نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار ہے،البتہ آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، بابر اعظم اور محمد رضوان ماہانہ 65 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کریں گے، میچ فیس وغیرہ الگ ہے۔ کافی تاخیر سے پی سی بی نے

کامن ویلتھ گیمز 2026 سے 9 مشہور کھیلوں کا خاتمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دولت مشترکہ کھیل (کامن ویلتھ گیمز) 2026 میں گلاسکو میں ہوں گے جس میں دنیا کے 9 مشہور کھیلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2026 سے کرکٹ، ہاکی سمیت 9 مختلف کھیلوں کا اخراج کر دیا گیا

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری ہوگئی

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ چوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے چوری کی واردات اور