








اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے جنوبی افریقہ کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کرکے 26 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا محمد عباس جن کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین سال بعد واپسی ہوئی تھی انہوں نے دوسری اننگز میں

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) پے درپے شکستوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، آسٹریلیا کے بلے باز میتھیو شارٹ نے بھی رجسٹریشن کرا لی ہے۔ میتھیو شارٹ نے مجموعی طور پر 122 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رکھے ہیں، انہوں نے 18 نصف سنچریاں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے محمد عباس کو تین سال تک ٹیم سے باہر رکھنے پر سابق کوچز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ محمد عباس کی جنوبی افریقا کیخلاف پرفارمنس انہیں پیس کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے جاری ہے۔

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لئے ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔ بی پی ایل میں شاہین آفریدی فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں؛ آئی سی

سنچورین(روشن پاکستان نیوز) hello salam ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کے خلاف 90 رنزکی برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے 82 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، کپتان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس

دلی (روشن پاکستان نیوز)میلبرن ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے نوجوان بیٹر سیم کونسٹاس کو ٹکر مار دی۔ 19 سالہ بیٹر سے الجھنے پر کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے۔۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران ویرات کوہلی بیٹر سے ٹکرائے۔

سنچورین (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا جارہا ہے جو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ ہے۔ جنوبی افریقی کپتان ٹمبا