جمعرات,  26 مارچ 2026ء

کھیل

شاہد آفریدی نے شاہین، بابر اور شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم ہو گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان پلیئرز کی سنیارٹی مطلوبہ نتائج نہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا گیا۔ ٹاس کے بعد بھارتی کپتان نے سپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاس کے بعد بھارتی

ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دے دی
ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا تھا، ہدف کے تعاقب ویسٹ انڈیز کی جانب سے برینڈن کنگ اور شائے ہوپ نے

پاک بھارت میچ میں کیا چیز بہت اہم ہے، وقار یونس نے بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و فاسٹ بالر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران فیلڈنگ بہت اہم ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر بھارت کوہراتاہے تواپ سیٹ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اچھی کرکٹ

بھارت کیخلاف میچ سے قبل محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کیا کہا؟

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج کولمبو میں مدمقابل ہونگی ، ہائی وولٹیج میچ سے قبل چئیرمین پی سی بی محسن نقوی  نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ،انہوں  نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے کیلئے میدان سج گیا، پاکستان اور بھارت پنجہ آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے۔ آج تین میچ کھیلے جائیں گے، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔ دوسرا میچ امریکا اور نمیبیا کے درمیان

پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر، بھارت فکر مند کیوں؟
پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات بارے اہم پیشگوئی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں آج کرکٹ کا سب سے بڑا پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے بڑے مقابلے کے دوران بارش

انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ2026  کے 23 ویں میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

پاکستان کا اسپن اٹیک مضبوط ہے، منصوبہ بندی کر رکھی ہے، بھارتی کپتان

کولمبو (روشن پاکستان نیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اپنی ٹیم کی تیاریوں پراعتماد کا اظہار کیا۔ کولمبو میں  پریس کانفرنس کے دوران بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اسپن اٹیک خاصا مضبوط ہے اوراسے مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی تیارکی گئی ہے۔