پیر,  29 دسمبر 2025ء

کھیل

زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دےدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) زمبابوے نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ہرا دیا۔ زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت80رنز سے شکست دی،پاکستان نے 206رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 60رنز بنائے۔ عبداللہ شفیق 11 اور صائم ایوب 17 رنز بنا

زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف

بلاوائیو (روشن پاکستان نیوز)زمبابوے نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بلاوائیو میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

اسلام آباد (روشن پاکستان )پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فٹبالر اور یوٹیوب کی دنیا میں سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے کوئی اور نہیں

فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلا م اباد (روشن پاکستان )فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ فاسٹ باؤلر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔ یہ سنگ میل محمد عباس

زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، اسپتال منتقل

اسلام اباد (روشن پاکستان )آسٹریلوی امپائر کے منہ پر بیٹر کی زوردار گیند آ لگی جس نے امپائر کو نازک حالت میں اسپتال پہنچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران آسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگی

بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلا م اباد ( روشن پاکستان) بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچی ہے، ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ سری

کیا بابر اعظم ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ رہیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابر اعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش پر اسپورٹس روم میں پیش گوئی کی

ٹی ٹوئنٹی، بابراعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بابراعظم ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ گزشتہ روز بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 41 رنز بنائے جس کے بعد وہ کوہلی سے آگے نکل گئے۔ بھارت

بڑی کامیابی،پاکستانی کک باکسنگ فائٹر علی مہتا نے برطانوی حریف کو شکست دیدی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نوجوان پاکستانی کک باکسنگ فائٹر علی مہتا نے لندن میں برطانوی حریف کو ناک آوٹ شکست دے کر ایک اور اہم مقابلہ جیت لیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ علی مہتا، کے 7 اکیڈمی کے باصلاحیت فائٹر ہیں جو یونیورسٹی آف سسیکس میں تعلیم حاصل