








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی،انہوں نے فائنل مقابلہ 0-5فریمز سے اپنے نام کیا،پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔ یاد رہے کولمبو میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا، چاروں کرکٹرز پاکستان کے لیے نمایاں کارنامے سر انجام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا چیک اپ کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ صائم ایوب کی آج اسپیشلسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ ریڈ فرن سے اپوانمنٹ طے تھی جبکہ ان کا گزشتہ روز بھی سینٹرل لندن کی ایک کلینک میں معائنہ کیا گیا تھا۔ جمعرات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، دونوں شہر 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیا گیا ہے۔ سابق پاکستانی کپتان چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے ، اس سے پہلے 2022ء میں یونس خان افغانستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں،11 فروری تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جا سکے گا۔ 11 فروری کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں

کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرا کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں قومی ٹیم کو کلین سوئپ کر دیا۔ میزبان ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کیپ ٹاؤن میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 441 رنز بنالیے، اسطرح قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی برتری ختم کرتے ہوئے اننگز کی شکست سے بھی بچ گئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے چوتھے روز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نجی فلائٹ سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی، ویسٹ ا نڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین روزہ