جمعرات,  12 فروری 2026ء

کھیل

ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومل واریکن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسپنر جومل واریکن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے گئے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ کے دوران جومل واریکن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ویسٹ انڈیز اسپنر جومل واریکن نے

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آئوٹ

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز سے کیا۔ چار کھلاڑیوں کے

پاکستانی بیٹر فخر زمان کا ویرات کوہلی اور روہت شرما سے متعلق حیران کن بیان سامنے آگیا

دبئی(روشن پاکستن نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما اتنی کرکٹ کھیل چکے ہیں کہ ان کی فارم کو نہیں ان کے معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے ہیں، ان کے اگر کچھ میچز برے ہوئے یا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل، روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ

ثمر خان کا ایک اور اعزاز، جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا، انہوں نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں۔ پاکستانی کوہ پیما کا کہنا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ

انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ فخر زمان نے اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ایم آئی امارات کے خلاف فتح دلوا دی، ایم آئی امارات

چیمپئنز ٹرافی: مہنگے ٹکٹ پر کتنی قریب سے میچ دیکھا جاسکے گا؟

لایور(روشن پاکستان نیوز) ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کیلئے پاکستان میں میچز کے ٹکٹ کی قیمت کم سے کم ایک ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ  25 ہزار روپے تک

ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹر کون؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، جس میں فخر

بابراعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم معروف کھلاڑی عمران خان کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔ بابراعظم کے پاس عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع ہے، سابق کپتان عمران خان ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ہزار 977