جمعرات,  12 فروری 2026ء

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات، رش کے باعث سرورز بیٹھ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب سرورز بیٹھ گئے جبکہ شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ، پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر چلی گئی۔ مسلسل شکستوں اور ہوم گراؤنڈ پر ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے بھی پیچھے رہ گئی ہے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 120

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے سی ای او سے ملاقات، پاکستان-امریکہ کرکٹ سیریز اور ٹرائی سیریز پر اتفاق

واشنگٹن:(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں پاکستان، امریکہ اور

بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دا ایئر قرار

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دا ایئر قرار دئیے گئے ہیں۔ جسپریت بمرا نے 2024 میں سب سے زیادہ 71 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں،علاوہ ازیں آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ایئر کا بھی اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی ،گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا کل سے آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی۔ جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار روپے رکھی گئی ہے،پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں 1500 روپے سےدستیاب ہوں گی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ دبئی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کوبڑی شکست، ویسٹ انڈیز کی 120 رنز سے فتح

ملتان(روشن پاکستان نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے دی، ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تیسرے دن کا کھیل 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز سے شروع

دوسرا ٹی 20 میچ، بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی

چنئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ انگلشن کھلاڑی جوز بٹلر 54 اور برینڈ کارس

جھافر کرکٹ لیگ سیزن 4 کا شاندار اختتام، نمبلی میرا لیپرڈ نے فائنل جیتا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) جھافر کرکٹ لیگ سیزن 4 اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔ جے سی ایل کا فائنل ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نمبلی میرا لیپرڈ اور کے آر جے کے درمیان کھیلا گیا۔ اس لیگ میں کل 26 ٹیموں

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنالیے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ پاکستان کی 2 وکٹیں

چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر دائو پر نہیں لگانا چاہتا ، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر داؤ پر نہیں لگانا چاہتے۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایک دو روز میں صائم ایوب کا پلاسٹر