

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 میں شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے۔ اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل کل اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ جہاں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کو آؤٹ کرنے کا فارمولا بتا دیا۔ سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اچھی لینتھ پر لگاتار 3 گیندیں گرا دیں۔ تو میں گارنٹی دیتا ہوں

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت ٹیمیں اتوار کے روز تیسری بار مدمقابل ہوں گی لیکن ایشیا کپ کے ٹائٹل کی جنگ کے معرکے سے پہلے بھارتی ٹیم کے بولنگ کوچ نے دو اہم کھلاڑیوں کی فٹنس کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاک بھارت فائنل میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں پہلی بار فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں، شائقین کرکٹ بڑے مقابلے کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پاک بھارت فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستان کے سابق کرکٹر مشتاق احمد سے ہاتھ ملانا پڑ گیا۔ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) جاری ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچز میں کارکردگی سے زیادہ تنازعات خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی ٹیم کا اسپورٹ مین اسپرٹ بھول جانے سے لے کر فخر زمان کے غلط کیچ آؤٹ تک، یہ تنازعات متعلقہ فورمز پر باقاعدہ شکایات کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم یقینی طور پر ہم ہی جیتیں گے۔ شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے سے ہی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، کرکٹ

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت اور

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح کے بعد اب سپر 4 مرحلے کی چاروں ٹیموں کے پاس فائنل میں پہنچنے کا موقع موجود ہے۔ سپر4 مرحلے کی ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، ابرار احمد ٹاپ پوزیشن کے قریب پہنچ گئے۔ ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت ابرار احمد 12 درجے ترقی پا کر چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ میں صاحبزادہ فرحان نے بھی بڑی چھلانگ