








حافظ آباد (شوکت علی وٹو) فٹبال کے فروغ اور انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کے لیے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق، اسسٹنٹ کمشنر اشفاق احمد، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نبیلہ چیمہ، ٹی ایس او حافظ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیورٹ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیزیز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسپنر جومل واریکن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے گئے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ کے دوران جومل واریکن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ویسٹ انڈیز اسپنر جومل واریکن نے

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز سے کیا۔ چار کھلاڑیوں کے

دبئی(روشن پاکستن نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما اتنی کرکٹ کھیل چکے ہیں کہ ان کی فارم کو نہیں ان کے معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے ہیں، ان کے اگر کچھ میچز برے ہوئے یا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل، روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا، انہوں نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں۔ پاکستانی کوہ پیما کا کہنا

ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ فخر زمان نے اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ایم آئی امارات کے خلاف فتح دلوا دی، ایم آئی امارات