
لاہور(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد رضوان کو ہی ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ محسن نقوی مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم
دبئی (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی آفیشل کی غیرموجودگی پروضاحت جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور پی سی بی کے سی او او کو نظر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کرکٹ میچ فکسنگ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا ہے کہ کتاب لکھنا شروع کر دی ہے، 90 کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی ناصر ہاشمی نے ایک ٹی وی پروگرام میں عورت مارچ کے حوالے سے کئی اہم سوالات اٹھائے اور خاتون مہمان سے اس بارے میں گفتگو کی۔ ناصر ہاشمی نے کہا کہ آج سے دس سال پہلے عورت مارچ کا کوئی وجود نہیں تھا
دبئی(روشن پاکستان نیوز) انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق میگا ایونٹ کے لیے سب سے زیادہ سفر فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ سفر گروپ اے
دبئی(روشن پاکستان نیوز) انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فائنل میچ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ، ٹاس کے موقع پر کیوی کپتان مچل سینٹنر نے بتایا
دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ پر 5 ہزار روپے کروڑ تک کی سٹے بازی کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں بھارت کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے، سٹے بازی میں ملوث کئی بڑے بکیز کا تعلق انڈرورلڈ سے بتایا