اتوار,  09 نومبر 2025ء

کھیل

جھافر کرکٹ لیگ سیزن 4 کا شاندار اختتام، نمبلی میرا لیپرڈ نے فائنل جیتا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) جھافر کرکٹ لیگ سیزن 4 اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔ جے سی ایل کا فائنل ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نمبلی میرا لیپرڈ اور کے آر جے کے درمیان کھیلا گیا۔ اس لیگ میں کل 26 ٹیموں

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنالیے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ پاکستان کی 2 وکٹیں

چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر دائو پر نہیں لگانا چاہتا ، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر داؤ پر نہیں لگانا چاہتے۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایک دو روز میں صائم ایوب کا پلاسٹر

ملتان ٹیسٹ، پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا

ملتان (روبینہ ارشد) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ملتان ٹیسٹ کے دوران دلچسپ ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ملتان میں مدمقابل ہیں جہاں دونوں ٹیموں کی پہلے ہی دن 10، 10 وکٹیں گرگئیں اور یوں پاکستان میں پہلی بار ایک

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے حتمی ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ لیے حتمی ٹیم کا اعلان کردیا ھے۔ ملتان میں شیڈول سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، قومی ٹیم کی جانب سے فاسٹ بولر کاشف علی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا

آئی سی سی کا ٹیم آف دی ائیر 2024 کا اعلان، 3 پاکستانی بھی ٹیم کا حصہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے ٹیم آف دی ائیر 2024 کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے تین کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ پاکستان کے تین کھلاڑی آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، ان میں صائم ایوب، شاہین شاہ

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ ، صائم ایوب کی جگہ خوشدل شاہ شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے ، خوشدل شاہ کو صائم ایوب کی جگہ اسکواڈ میں جگہ ملے

بھارتی بورڈ نے جرسی تنازعہ پر گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے استعمال ہونے والی جرسی پر اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ نے گھٹنے ٹیک دیئے، سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ ہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز پرعمل کریں گے۔ گزشتہ دنوں میڈیا نے رپورٹ کیا

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آسٹریلوی ٹیم 2 ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز کے لئے سری لنکا کا دورہ کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان 29 جنوری سے پہلا ٹیسٹ

چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، کون کون کھیلے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ ماہ فروری میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ فائنل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کے اعلان سے قبل جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی سیریز