اتوار,  09 نومبر 2025ء

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے 8 ایونٹس میں سے کس ٹیم نے کتنے ٹائٹل جیتے؟

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جارہی ہے، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہم آپ کو ان ٹیموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن بھی ایونٹ سے باہر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن بھی ایونٹ سے باہرہو گئے۔ انہیں وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی، نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میڈیکل پینل کا کہنا ہے کہ فرگوسن چیمپیئنز ٹرافی کے لیے فٹ

شاداب خان کی قوم سے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی حمایت کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے قوم سے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی حمایت کی اپیل کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے منتخب اسکواڈ کی بطور قوم حمایت کرنی چاہیے،اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنانے کے لیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 7 بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ اور کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا

شاہی قلعہ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،لائٹ شو اور آتش بازی کا شاندارمظاہرہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) شاہی قلعہ لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں سابق و موجودہ کرکٹرز ، آئی سی سی عہدیداروں ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا

چیمپئنز ٹرافی،یونس خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو بطور مینٹور جوائن کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بطور مینٹور افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے،انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل افغان کرکٹرز کو مشورے بھی دیئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے یونس خان کی

محمد نبی کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کابل (روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ،پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،کیوی کپتان محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں

پاکستان کو شکست،نیوزی لینڈ نے تین ملکی سیریز جیت لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر تین ملکی کرکٹ سیریز جیت لی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دیا جو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل 57،ٹام لیتھم 56،ڈیوڈ کانوائے 48

کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ،پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،کیوی کپتان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کیوی کپتان مچل سینٹنرکا کہنا ہے کہ کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ ہے،جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں اچھی بیٹنگ کی،فائنل ایک اور ہائی اسکورنگ گیم ہوسکتا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،فائنل میں

وسیم اکرم کا میر گروپ کے ساتھ گلوبل امپیکٹ وژن 2030 کا حصہ بننے کا اعلان

دبئی (روشن پاکستان نیوز): کرکٹ کی دنیا کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم نے معروف برٹش پاکستانی بزنس مین شکیل احمد میر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ شراکت داری گلوبل امپیکٹ وژن 2030 کے تحت پائیدار ترقی، سماجی بھلائی، اور گرین انرجی کے منصوبوں کو فروغ