







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں جا کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ فخر زمان انجری کی وجہ سے اوپننگ بھی نہ کر سکے، وہ چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے آئے لیکن 41

دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 229 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شبھ من گل نے شاندار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ کے معروف تجزیہ کار اور سابق کھلاڑی باسط علی نے حال ہی میں ایک لائیو شو کے دوران جذباتی ہوکر ایک اہم موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ “ملک پہلے ہے یا بابر اعظم؟ ہم کچھ کہیں تو غدار ہیں، اگر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چییمئنز ٹرافی کے پہلے میچن میں نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کوشش تھی کہ نیوزی لینڈ کو کم ہدف تک محدود کرتے، ویل ینگ اور

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ نے مشکل کا سامنا کیا، سعود شکیل 6 رنز بنا کر پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹر تھے، اس کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کے بطور اوپنر نہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ فیلڈنگ کے دوران گراؤنڈ سے باہر رہنے کے باعث فخر زمان بحیثیت اوپنر نہیں کھیلیں گے۔فخر زمان اننگ کے آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ چیمپئنزٹرافی گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جو انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر خدشات اور پڑوسی ملک کی بدگمانیوں و منفی رپورٹنگ کے باوجود آج آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہورہا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) تمام تر خدشات اور پڑوسی ملک کی بدگمانیوں و منفی رپورٹنگ کے باوجود آج آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہورہا ہے۔ صدر آصف علی زرداری میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے، پاکستان ائیر فورس کی جانب