
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار ہے،البتہ آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، بابر اعظم اور محمد رضوان ماہانہ 65 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کریں گے، میچ فیس وغیرہ الگ ہے۔ کافی تاخیر سے پی سی بی نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دولت مشترکہ کھیل (کامن ویلتھ گیمز) 2026 میں گلاسکو میں ہوں گے جس میں دنیا کے 9 مشہور کھیلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2026 سے کرکٹ، ہاکی سمیت 9 مختلف کھیلوں کا اخراج کر دیا گیا
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ چوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے چوری کی واردات اور
دبئی(روشن پاکستان نیوز ) آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں
پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں، تعیناتی کے وقت گیری کرسٹن کو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے ٹیم میں شامل ہیں تاہم انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا جبکہ
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ صوبائی حکومتوں سمیت کئی نجی اداروں نے انعامات
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کے دوران محمد