منگل,  22 اپریل 2025ء

کھیل

ٹی ٹوئنٹی، بابراعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بابراعظم ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ گزشتہ روز بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 41 رنز بنائے جس کے بعد وہ کوہلی سے آگے نکل گئے۔ بھارت

بڑی کامیابی،پاکستانی کک باکسنگ فائٹر علی مہتا نے برطانوی حریف کو شکست دیدی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نوجوان پاکستانی کک باکسنگ فائٹر علی مہتا نے لندن میں برطانوی حریف کو ناک آوٹ شکست دے کر ایک اور اہم مقابلہ جیت لیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ علی مہتا، کے 7 اکیڈمی کے باصلاحیت فائٹر ہیں جو یونیورسٹی آف سسیکس میں تعلیم حاصل

محمد یوسف نے کوچنگ بھی چھوڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونےکے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کوچنگ بھی چھوڑ دی۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان انڈر 19 کےکوچ بھی تعینات رہے ہیں۔ یاد رہےکہ ستمبر کے آخر

میکسویل میچ میں فرق ثابت ہوئے، انہوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کپتان محمد رضوان

برسبین (روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل میچ میں فرق ثابت ہوئے، انہوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، میکس ویل کو جیت کا کریڈیٹ دینا چاہتے ہیں۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد گفتگوکرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ

انورکمال برکی کے ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ آمد کو سپورٹس حلقوں نے خوش آئند قرار دیا

کوہاٹ(احمد خٹک) ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ انور کمال برکی کے کوہاٹ میں تعیناتی کے ساتھ ہی کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے متحرک اور سرگرم نظر آئے، ریجنل سطح پر کھیلوں کے فروغ، کھلاڑیوں کے صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ریجنل عوام کو مختلف تفریحی سرگرمیوں کے میسر ہونے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں

انٹرنیشنل فٹبالرحادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے

لندن (روشن پاکستان نیوز) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 22 سالہ نوجوان فٹبالر مارکو انگولو 7 اکتوبر کو ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو میں پیش آنے والے

چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ، دیگر ٹیمیں آ سکتی ہیں ، بھارت کو کیا مسئلہ ہے ؟ پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتی ہدایت پر چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ کرتے ہوئے بھارت کے پاکستان نہ

پاکستان بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک کا چیمپیئن بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان متحدہ عرب امارات میں ہونے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بن گیا۔ بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 1-12 سے شکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔ یو اے ای میں ہونے والے بیس

فیصلہ کن میچ میں فتح ، پاکستانے نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گرائونڈ پر ون ڈے سیریز میں ہرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی ، پاکستانی بائولر نے تباہ کن بائولنگ کرکے میزبان ٹیم