هفته,  08 نومبر 2025ء

کھیل

محسن نقوی کا تمام اکیڈمیز تک نوجوان کھلاڑیوں کو رسائی دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام اکیڈمیز تک نوجوان کھلاڑیوں کو رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے کرکٹنگ اسکلز اور

دورہ نیوزی لینڈ: بابر، شاہین اور نسیم کو آرام، نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اور بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ سمیت 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس دینے

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی ،جوز بٹلر کا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد جوز بٹلر نے انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف آخری بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ آسٹریلیا

انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور افغانستان کو بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے ایک ایک پوائنٹ ملا اور آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس وقت افغانستان اور جنوبی

چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا افغانستان میچ گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں  آسٹریلیا اورافغانستان  کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ گیلی آوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ  کردیا گیا ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا

چیمپئنزٹرافی،افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان نے چیمپئزٹرافی کے اہم میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،افغانستان کی پوری ٹیم 50 اوورز میں 273 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ صدیق اللہ85رنز

ایشیاء کپ بھارت کے بجائے یو اے ای میں کروانے کی تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں شیڈول میں ایشیا کپ  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ جنگ کے مطابق کرکٹ ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے، جبکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تناؤ

کل کا میچ جیت کر افغان فینز کو خاموش کروا کر خوشی ہو گی، آسٹریلوی کھلاڑی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ ہمیں کل کا میچ جیت کر افغان فینز کو خاموش کروا کر خوشی ہو گی۔ آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین نے پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بارش کی وجہ سے تیاری متاثر ہوتی ہے۔ اور جب

چیمپئنز ٹرافی کا 9واں میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا 9واں میچ آج بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین کھیلا جانا تھا، مگر دو روز سے جاری بارشوں کے باعث میچ کے شروع ہونے میں تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابھی بھی اسٹیڈیم میں بارش کا سلسلہ