

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیپ بال کونسل کے زیر اہتمام ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹر یونیورسٹی ٹیپ بال چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر کی 20 سے زائد جامعات کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ اس شاندار ایونٹ کے فائنل

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چل پڑا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کی وجہ سے افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم کے حوالے سے بڑا انکشاف سامنے آ گیا ہے، جہاں ان کے نام نہاد کوچ سلمان بٹ کو جھوٹا اور جعلی کوچ قرار دیتے ہوئے اس پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ انکشاف معروف تجزیہ کار اور کھیلوں کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ ٹونی ڈی زورزی اور رائن ریکلٹن نے 51 رنز کے مجموعی اسکور پر دوبارہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر برتری حاصل ہو گئی، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگ کے آغاز پر ہی مشکلات کا شکار ہو گئی امام الحق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ورلڈ کپ #کے لیگ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیل کر 330رنز بنائے،آسٹریلیا نے331رنز کا ہدف ایک اوور پہلے حاصل کیا،کپتان الیسا ہیلی 142رن بنا کر نمایاں رہیں،پیری نے ناقابل شکست47رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان مشاورت ہوئی ہے، جس میں ٹیم کمبی نیشن کو مضبوط بنانے پر غور کیا گیا ہے۔ ذرائع کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ لیگ نے دو آسٹریلوی کرکٹرز کو خطیر رقم کی پیشکش کر دی تاہم انہوں نے پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ ہماری اپنے ملک سے کمٹمنٹ ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے ایک ٹیم گروپ نے تقریباً 10 ملین ڈالر

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ ویمنز نے بنگلادیش کی جانب سے ملنے والا 179 رنز کا ہدف 46.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل