منگل,  10 فروری 2026ء

کھیل

معرکہ حق جشن آزادی تقریبات راشد نسیم نے بھارتی ریکارڈ سمیت 3 عالمی ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) معرکہ حق جشن آزادی تقریبات راشد نسیم نے بھارتی ریکارڈ سمیت 3 عالمی ریکارڈ توڑ دیے تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سب زیادہ عالمی ریکارڈ کے مالک راشد نسیم بھارت کے ان نارایان کے 7 ماربل ٹایئل توڑنے کے ریکارڈ کو 8 ماربل ٹایئل کو

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف چینگدو ورلڈ گیمز اسنوکر2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ قومی اسنوکر کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں برطانوی کیوئسٹ زیک کوسکر کو 0-2 فریمز سے شکست دی۔ محمد آصف نے پہلے فریم میں 51 کا بریک کھیلتے ہوئے 15-79 سے

پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، منیبہ علی کی شاندار سنچری

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ منیبہ علی کی شاندار سنچری تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا اس میچ کی خاص بات منیبہ علی کی شاندار سنچری تھی

جشن آزادی کی تقریبات میں شجرکاری، خواتین کرکٹ، اے ایف ایل اور بیس بال میچز کرائینگے، ڈی جی پی ایچ اےاحمد حسن رانجھا

راولپنڈی(محمد زاہد خان) جشن آزادی کی تقریبات میں شجرکاری، خواتین کرکٹ، اے ایف ایل اور بیس بال میچز کرائیں گے تفصیلات کے مطابق خدمت خلق مقدس جذبے کیساتھ عظیم عبادت بھی ہے، نوجوان نسل کو کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کا بنیادی اقدام

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق لیزر سٹی باولنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز ڈیف مینز

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگ اور 359 رنز سے شکست دیدی

بولاوایو(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ اننگز اور 359 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ بولاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگ میں 125 رنز پر آئوٹ ہو گئی جبکہ نیوزی لینڈ کے بیٹر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست سیریز میں دو صفر کی برتری، تیسرا میچ اتوار کو ہوگا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز

برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی تھی جب کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈا میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی،پاکستان نے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کیا۔

کیا بھارتی ٹیم کو ون ڈے کا نیا کپتان ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹر نے نام بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز شبمن گل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن سکتے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق بھارتی ٹیم نے شبمن