
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آسٹریلوی جارح مزاج بیٹر ٹریوس ہیڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولرز کے خلاف لاٹھی چارج کرتے ہوئے نیا ورلڈک ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹریوس ہیڈ کی بہترین بیٹنگ کے باعث آسٹریلیا کی میچ میں پوزین کافی مضبوط ہوگئی ہے،
کراچی(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آئی سی سی یا تو پیسے دیکھے یا پھر کرکٹ کی بہتری۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کی بہتری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اپنے کیریئر سے متعلق مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب کچھ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی کا نیا فارمولا منظور ہونے کے قریب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمام 15 ممبرز نئے ٹو نیشن فارمولے پر متفق ہونے کو تیار ہیں، نئے آئی سی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے متبادل کپتان سمیت اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کپتان ایڈن مارکرم کی مصروفیات کے باعث ہینرچ کلاسن کو قیادت کے فرائض
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ کیلئے اوپنر فخر زمان کے نام پر اس لیے نہیں غور کیا گیا کہ وہ ابھی فارم اور میچ فٹنس حاصل نہیں کر پائے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہیڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے حال ہی میں ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ بابر اعظم کو محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی آغا کے ساتھ تینوں اسکواڈز میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ دیش کو
اسلام اباد (روشن پاکستان نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ وکٹیں لینےوالےبالربن گئے۔ حارث رؤف نے 76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔ دوسری جانب مین آف دی میچ سفیان مقیم