پیر,  21 اپریل 2025ء

کھیل

پی سی بی کی جانب سے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاری سے متعلق

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا

  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ

پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ایئر بیلون کا آغاز، سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری

بالاکوٹ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ایئر بیلون کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو ایڈونچر سیاحت کے شوقین افراد کے لیے ایک نئے اور منفرد تجربے کی پیشکش ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دنیا کے بلند ترین ہاٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی بار ضلع مانسہرہ کے

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہو گا ، 15 مختلف

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر آئی سی سی نے بھی چُپ سادھ لی

  بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بھی فروری میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر چُپ سادھ لی جبکہ ایونٹ میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز بھی آئی سی سی کے فیصلے کے انتظار میں ہیں۔ آئی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی مزید تنزلی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی مزید دو درجہ تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک کو نمبر ون ٹیسٹ بیٹر قرار دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے

پی ایس ایل2025 کا پلیئر ڈرافٹ کب ہوگا؟ پرومو جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹنگ کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں سیزن کے ڈرافٹ کے پرومو میں پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11.1 لکھا ہوا ہے۔ پرومو کے مطابق پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11 جنوری

محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جھگڑے کے باعث جرمانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی نے بھارتی بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جھگڑے کے باعث جرمانہ کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج اور آسٹریلیوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کو جرمانے کے ساتھ ڈی میرٹ پوائنٹس

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ ، آسٹریلیا ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا سے 10 وکٹ سے ملنے والی شکست نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔ دوسری جانب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 3