
دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ فخر زمان نے اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ایم آئی امارات کے خلاف فتح دلوا دی، ایم آئی امارات
لایور(روشن پاکستان نیوز) ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کیلئے پاکستان میں میچز کے ٹکٹ کی قیمت کم سے کم ایک ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ہزار روپے تک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، جس میں فخر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم معروف کھلاڑی عمران خان کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔ بابراعظم کے پاس عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع ہے، سابق کپتان عمران خان ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ہزار 977
لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ میں ہوئی جہاں فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم منیجنمنٹ نے اپنی ٹیم تشکیل دی۔ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ڈرافٹنگ میں نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈیرل مچل کو منتخب کرنے کی وجہ بتادی۔ پیر کے روز لاہور میں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لئے ڈرافٹنگ کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے لئے پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، آج فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ آج دن ایک بجے حضوری باغ لاہور میں ہو گا، تمام 6 فرنچائزز پلاٹینم،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے سے ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو 2024 کے آغاز سے لے
کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے اور افغانستان کے اسکواڈ میں رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا 2025 کے مقابلہ جات کا انعقاد بروز منگل اور بدھ کو اسلام سپورٹس کمپلیکس میں حافظ محمد بشارت مرکزی صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ صدارت منعقد کیا جائے گا۔ اس تقریب میں جڑواں شہروں کے