جمعه,  26 دسمبر 2025ء

کھیل

پاکستان کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2025-26 میں واپسی، ایف آئی ایچ کی تصدیق

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی تصدیق تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی مردوں

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔ رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے چالیس بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔۔ اس فہرست میں چار پاکستانی کھلاڑی بھی شامل کئے

سابق کوچ مکی آرتھر کی تنقید، بابر اعظم اور رضوان جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں
سابق کوچ مکی آرتھر کی تنقید، بابر اعظم اور رضوان جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابر اعظم اور رضوان کو جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ اگر چہ بابر اعظم اور رضوان بہترین کرکٹرز

پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 میچ کھیلے گئے، بھارت کو 10 میں فتح حاصل ہوئی جبکہ پاکستان 6 میچز میں فتح یاب رہا، تین میچ بے نتیجہ رہے۔ روایتی

کرسٹیانو رونالڈو کا نیا عالمی ریکارڈ, چار کلبز کے لیے 100 سے زائد گول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی سپر کپ کے فائنل میں النصر کی جانب سے اپنا 100واں گولاسکور کرلیا ہے، یہ کارنامہ انہوں نے سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاھلی کے

ایشیا کپ کا افتتاح 9 ستمبر اور فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا، بھارت نے 8 بار ٹائٹل اپنے نام کیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا 17واں ایڈیشن متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 9 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ جس کا فائنل 28 سمتبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ابوظہبی کے میدان میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاریخ

ایشیا کپ، وسیم اکرم نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ برسوں میں بھارت کے خلاف مستقل کامیابیاں حاصل نہیں کر سکا ہے، سابق

جڑواں شہروں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر، شہری عدم تحفظ کا شکار
گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر لڑائی 3 جانیں نگل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی

محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی خبر بے بنیاد ہے، پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے ون ڈے کے لئے محمد رضوان کی سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی تردید کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان

بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی نے کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز چتیشور پجارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارا نے اتوار کے روز ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ پجارا طویل عرصے