
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پاک بھارت کے اہم میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج آغاز ہو گا۔ شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ٹکٹیں آن لائن خرید سکیں گے، دبئی کے وقت کے مطابق شام چار بجے ٹکٹوں کی فروخت شروع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دیکر سیریز4-1 سے جیت لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہونے والے ضلعی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چکوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز منیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر ملک بھر سے مختلف شہروں سے آئے ہوئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر پونے میں کھیلا گیا انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ تنازعات سے بھرپور رہا۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے آئی سی سی قانون کی خلاف ورزی کی گئی جس پر انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر بھی خاموش نہ رہ سکے۔ رپورٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب سرورز بیٹھ گئے جبکہ شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر چلی گئی۔ مسلسل شکستوں اور ہوم گراؤنڈ پر ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے بھی پیچھے رہ گئی ہے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 120
واشنگٹن:(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں پاکستان، امریکہ اور
ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دا ایئر قرار دئیے گئے ہیں۔ جسپریت بمرا نے 2024 میں سب سے زیادہ 71 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں،علاوہ ازیں آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ایئر کا بھی اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی۔ جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار روپے رکھی گئی ہے،پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں 1500 روپے سےدستیاب ہوں گی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ دبئی
ملتان(روشن پاکستان نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے دی، ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تیسرے دن کا کھیل 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز سے شروع