اتوار,  20 اپریل 2025ء

کھیل

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے

وزیراعظم شہباز شریف کل قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل بروز جمعہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح شام 7 بجے کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بولر نعمان علی کو مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلیے نامزد کرلیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ماہ جنوری 2025 کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس بار پلیئر آف دی منتھ کیلیے ویسٹ

بابراعظم کا موبائل فون گم گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ

چیمپئنز ٹرافی 2025: میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں 12 امپائرز کا پینل ذمہ داریاں سر انجام دے گا، جن میں پاکستان کے احسن رضا بھی شامل ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی کے یہ میچز 19 فروری سے

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، پیٹ کمنز کے بعد جوشل ہیزل ووڈ بھی انجری کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ وہ ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ باؤلنگ بھی شروع نہیں کر سکے،ان کی جگہ سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں اسٹیو اسمتھ کپتانی کے فرائض

چیمپئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب ، 40 کروڑ روپے میں فروخت

دبئی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تین ارب ، 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے۔ چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچز کے ٹکٹس کی بھی حیران کُن فروخت ہوئی ہے ، دبئی میں تمام میچز کے ٹکٹس 88.55

چیمپیئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پاک بھارت کے اہم میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج آغاز ہو گا۔ شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ٹکٹیں آن لائن خرید سکیں گے، دبئی کے وقت کے مطابق شام چار بجے ٹکٹوں کی فروخت شروع

انگلینڈ کو شرمناک شکست،بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دیکر سیریز4-1 سے جیت لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔

راولپنڈی آرٹ کونسل میں ضلعی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلے: منیب خان نے چمک دمک دکھا کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہونے والے ضلعی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چکوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز منیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر ملک بھر سے مختلف شہروں سے آئے ہوئے