اتوار,  20 اپریل 2025ء

کھیل

سیف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چمپیئن شپ کے چیف آرگنائزر اور چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر (ر) سلطان محمود ستی نے کہا ہے کہ سیف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں ساتوں سارک ممالک کے ایتھلیٹس حصہ

سہ ملکی سیریز، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی

تین ملکی سیریز ،جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تین ملکی سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ کیلئے قومی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کیخلاف قومی پلیئنگ الیون میں2 تبدیلیاں کی گئی ہیں،حارث رئوف کی جگہ محمد حسنین جبکہ کامران غلام کی جگہ سعود شکیل کو ٹیم میں شامل کیا

سندھ پنک گیمز 2025 کا آغاز، خواتین کھلاڑیوں کے لیے تاریخی موقع

کراچی (میاں خرم شہزاد) ‏سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام پہلی سندھ پنک گیمز 2025 کا آغاز ہو گیا . مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے سندھ پنک گیمز 2025ء کا افتتاح کیا . تاریخ میں پہلی مرتبہ کھیلوں

بابر اعظم ورلڈ کلاس پلیئر ہیں، وہ ردھم میں واپس آئیں گے، کین ولیمسن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹر کین ولیم سن نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس پلیئر ہیں، وہ ردھم میں واپس آئیں گے۔ لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں جیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں

کیا حارث رؤف سہہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں نیوزی لینڈ

فٹبال کی تاریخ کا بہترین اور مکمل کھلاڑی ہوں ، کرسٹیانو رونالڈو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فٹبال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا۔ ایک انٹرویو میں رونالڈو نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل

سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ  نے میزبان پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول

چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور

چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جارہی ہے، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہم آپ کو ان ٹیموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ میچز جیت رکھے