جمعرات,  06 نومبر 2025ء

کھیل

جشن آزادی کی تقریبات میں شجرکاری، خواتین کرکٹ، اے ایف ایل اور بیس بال میچز کرائینگے، ڈی جی پی ایچ اےاحمد حسن رانجھا

راولپنڈی(محمد زاہد خان) جشن آزادی کی تقریبات میں شجرکاری، خواتین کرکٹ، اے ایف ایل اور بیس بال میچز کرائیں گے تفصیلات کے مطابق خدمت خلق مقدس جذبے کیساتھ عظیم عبادت بھی ہے، نوجوان نسل کو کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کا بنیادی اقدام

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق لیزر سٹی باولنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز ڈیف مینز

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگ اور 359 رنز سے شکست دیدی

بولاوایو(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ اننگز اور 359 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ بولاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگ میں 125 رنز پر آئوٹ ہو گئی جبکہ نیوزی لینڈ کے بیٹر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست سیریز میں دو صفر کی برتری، تیسرا میچ اتوار کو ہوگا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز

برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی تھی جب کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈا میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی،پاکستان نے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کیا۔

کیا بھارتی ٹیم کو ون ڈے کا نیا کپتان ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹر نے نام بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز شبمن گل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن سکتے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق بھارتی ٹیم نے شبمن

پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تروبا(روشن پاکستان نیوز)  تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 281 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 48.5 اوورمیں چوکا لگا کرپورا کرلیا۔ پاکستان

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 کا شاندار آغاز، فائنلز 14 اگست کو ہوں گے

اسلام آباد (زاہد خان) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 کا آغاز لیزر سٹی باؤلنگ کلب، اسلام آباد میں شاندار تقریب کے ساتھ ہوگیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ منسٹری، محی الدین وانی نے کیا، جنہوں نے

انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مخصوص فارمیٹ کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کر دی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے کہا ہے کہ ابھی دو درجاتی سسٹم سمیت بہت سارے آپشنز ہیں ، جن