جمعرات,  26 مارچ 2026ء

کھیل

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، شیڈول سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پی سی بی نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،

بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیل سکوں گا، شاداب خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شاداب خان نے یہ تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی، جس کے بعد ان کی بگ بیش لیگ میں شرکت

سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ انجام دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دمبولا میں کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ سلمان علی آغا نے محض 12 گیندوں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش بھارت میں نہ کھیلنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہنے کا اعلان کر دیا۔ بی سی بی نے واضح کیا ہے کہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں

پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی نام آئی سی سی کو بھجوا رکھے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کیلئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلا دیش کا بھارت میں نہ کھیلنے کا فیصلہ، پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے بھارت میں نہ کھیلنے پر پی سی بی نے میزبانی میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے بھارت میں نہ کھیلنے کے فیصلے پر پی سی بی نے میزبانی میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے،

پی ایس ایل میں حیدرآباد کی انٹری، جانیں ٹیم کے مالک فواد سرور کون ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے توسیعی مرحلے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ جہاں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت فواد سرور نے اپنے آبائی شہر حیدرآباد کی پی ایس ایل فرنچائز خرید لی۔ حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور امریکا کے

پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم ‘سیالکوٹ’ 185 کروڑ روپے میں خریدنے والے حمزہ مجید کون ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حمزہ مجید چوہدری او زی گروپ کے چیئرمین ہیں جو آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں فرنچائز کی کامیاب بولی کے بعد ‘سیالکوٹ’ ٹیم کا مالک بن گیا ہے۔ ان کی کمپنی او زی ڈیولپرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا نے سیریز 1-4 سے جیت لی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا۔ آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی، ہوم ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ایشیز سیریز 1-4

آئی سی سی نے بھارت سے میچ منتقل کرنے کی بنگلادیش کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت سے میچ منتقلی کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مستفیض