جمعرات,  06 نومبر 2025ء

کھیل

جڑواں شہروں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر، شہری عدم تحفظ کا شکار
گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر لڑائی 3 جانیں نگل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی

محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی خبر بے بنیاد ہے، پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے ون ڈے کے لئے محمد رضوان کی سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی تردید کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان

بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی نے کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز چتیشور پجارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارا نے اتوار کے روز ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ پجارا طویل عرصے

ایشیا کپ کیلئے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان ، راشد خان قیادت کریں گے

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ، راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ افغانستان کے اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، 

فائنل میں رونالڈو کا النصر شکست کا شکار، پنالٹی ککس پر فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی کلب النصرکوفائنل میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد پنالٹی ککس پرشکست کا سامنا کرنا پڑا،عالمی شہرت یافتہ اسٹارکرسٹیانورونالڈوالنصرکی نمائندگی کررہے تھے۔ اس میچ کے باوجود رونالڈو نے ایک اورتاریخی سنگِ میل عبورکرلیا وہ النصرکی جانب سے گولوں کی سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس کے

پاکستانی کوہ پیمائوں سرباز خان اور عابد بیگ نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دو پاکستانی کوہ پیمائوں نے چترال میں واقع سلسلہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ نے تریچ میر چوٹی سر کی ، ٹیم میں

پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پر

ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ یاسر سلطان نے کوریا میں جاری ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں 77.43 میٹر کی تھرو کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ جیولن تھرو مقابلے میں

پاکستان میں کوئی اے کیٹیگری کا پلیئر نہیں؟ محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹس پر حیران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سینٹرل کنٹریکٹس پر حیران ہوتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کوئی اے کیٹیگری کا پلیئر نہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان ڈی کیٹیگری میں ہے، ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے والے ساجد

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری میں جگہ نہ بنا سکا؛ بابر اور رضوان کی تنزلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین