








دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی کے باعث ایشیا کپ کے میچوں کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے آدھے گھنٹے بعد شروع ہوں گے، 19 میں سے 18 میچز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے ہمیں ہماری پہلی اولاد، ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے۔ شاداب خان نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے آنے والے شائقین صرف میچ انجوائے کریں اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی تصدیق تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی مردوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔ رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے چالیس بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔۔ اس فہرست میں چار پاکستانی کھلاڑی بھی شامل کئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابر اعظم اور رضوان کو جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ اگر چہ بابر اعظم اور رضوان بہترین کرکٹرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 میچ کھیلے گئے، بھارت کو 10 میں فتح حاصل ہوئی جبکہ پاکستان 6 میچز میں فتح یاب رہا، تین میچ بے نتیجہ رہے۔ روایتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی سپر کپ کے فائنل میں النصر کی جانب سے اپنا 100واں گولاسکور کرلیا ہے، یہ کارنامہ انہوں نے سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاھلی کے

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا 17واں ایڈیشن متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 9 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ جس کا فائنل 28 سمتبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ابوظہبی کے میدان میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاریخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ برسوں میں بھارت کے خلاف مستقل کامیابیاں حاصل نہیں کر سکا ہے، سابق