








دبئی (روشن پاکستان نیوز)سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔ واضح رہے کہ سندیپ لمیچانے کو چند روز قبل عدالت نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین ۔ ایک سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی اپنے نام کی۔ ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔ انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں مینٹل پرفارمنس کوچ کی تقرری کی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی۔ محسن نقوی نے 45 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو خصوصی شرٹ دی۔ چیئرمین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ بابر سے قبل انگلینڈ

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ پاکستانی بولر نے آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ شاہین آفریدی نے 145 انٹرنیشنل میچز میں 300 وکٹیں مکمل کیں۔ شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113، ون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈبلن پہنچے