جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ، پہلے بیٹنگ کریں گے یا باؤلنگ ؟جانیں

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی تاہم شاہین آفریدی نے قومی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم تگڑی ہے کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ واضح رہے

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ، ٹکٹس کی قیمتیں 56 لاکھ روپے تک پہنچ گئی

  آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت

فٹبال مداحوں کیلئے بری خبر،پاکستان فٹبال لیگ غیر آئینی قرار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ایف ایف نے آئندہ ماہ شیڈول فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دی ہے۔ فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے پی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، بابر اعظم تیسری بار قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ’ناں‘ کہہ دیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے منع کردیا ہے۔ ان سے قبل رکی پونٹنگ نے

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آفیشلز اب مفت کے غیرضروری دورے نہیں کر سکیں گے، چیئرمین محسن نقوی نے اس پر پابندی لگا دی ہے، اطلاق اندرون اور بیرون ملک دونوں

کس انٹرنیشنل کرکٹر کا گھر گراؤنڈ میں ہی ہے؟

ایمسٹرڈیم(روشن پاکستان نیوز)نیدر لینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما کا گھر گراؤنڈ میں ہونے کے باعث انھیں منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ وور برگ کرکٹ کلب کی گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں، سیریز میں نیدرلینڈز ، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے